Skip to product information
1 of 1

Thebooksplatform

Sahar Aik Istaara Hai

Sahar Aik Istaara Hai

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out

یہ کتاب پانچ کہانیوں کا مجموعہ ہے؛ جس میں سحر ایک استعارہ ہے، مات ہونے تک، کس جہاں کا زر لیا، بات عمر بھر کی ہے اور دوسرا دوزخ شامل ہیں۔

ناول کی کہانی دو بہنوں ایمن اور مریم کے کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔ کئی محبت کی کہانیاں اور قربانیاں ناول کے سلسلہ کو مستند رکھتی نظر آتی ہیں، اور مصنف نے بہت خوبصورتی سے چیزوں کی تصویر کشی کی ہے۔یہ ناول سب سے پہلے کرن ڈائجسٹ میں شائع ہوا تھا۔

View full details