1
/
of
1
Thebooksplatform
Riyazat Se Maharat Tak [Mastery]
Riyazat Se Maharat Tak [Mastery]
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.1,000.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
اس کتاب میں رابرٹ گرین یہ واضح کرتے ہیں کہ طاقت کی سب سے اعلیٰ شکل دراصل مہارت ہے۔ وہ ماضی کے عظیم ماہرین جیسے چارلس ڈارون، بینجمن فرینکلن، البرٹ آئن اسٹائن اور لیونارڈو ڈاونچی کی زندگیوں کا تجزیہ کرتے ہیں، اور ساتھ ہی موجودہ دور کے نو ماہرین, جن میں ٹیک ماہر پال گراہم اور جانوروں کے حقوق کی علمبردار ٹیمپل گرینڈن شامل ہیں ان سے گفتگو کے ذریعے یہ ثابت کرتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں “جینئس” کے بارے میں کئی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔
یہ کتاب صدیوں کی دانش کو سمیٹ کر عظمت حاصل کرنے کا راز پیش کرتی ہے۔ اس رہنمائی کے ذریعے قاری یہ سیکھتا ہے کہ اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیت اور جذبے کو کیسے بیدار کیا جائے اور خود کو ایک ماہر کے درجے تک کیسے پہنچایا جائے۔
Share
![Riyazat Se Maharat Tak [Mastery]](http://thebooksplatform.com/cdn/shop/files/rn-image_picker_lib_temp_8d9c6065-0d9b-477f-82aa-0b834c3e6eb0.jpg?v=1776449369&width=1445)