Skip to product information
1 of 1

books

Log Kya Kahen Gy

Log Kya Kahen Gy

Regular price Rs.650.00 PKR
Regular price Sale price Rs.650.00 PKR
Sale Sold out
Pages

معاشرے کا ساتھ ہر انسان کیلئے بہت ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی اکیلے زندگی نہیں گزارسکتا لیکن معاشرہ جب غلط راہ پر چلے تو لوگوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ معاشرے کے پیچھے چلتے ہوئے غلط راہ کو اختیار نہ کریں اور معاشرے کے باقی لوگوں کو بھی غلط راہ پر چلنے سے روکنے کی کوشش کریں۔ اگر معاشرہ تباہی کے راستے پر چلے تو لوگ اپنی تباہی کا ذمہ دار معاشرے کو یہ سوچ کر نہیں ٹھہرا سکتے کہ غلطی معاشرے کی ہے بلکہ اپنے آپ کو تباہی سے بچنے کیلے حقیقی علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ سب سے بڑھ کر افسوس بلکہ یہ ہے کہ جب بھی معاشرے کی برائیوں کو اجاگر کیا جاتا ہے تو لوگ اکثر معاشرے میں برائی ہونے کا اقرار تو کر لیتے ہیں لیکن اس برائی سے بچنے کیلئے کوشش نہیں کرتے۔ برائی کو برائی سمجھنے کا فائدہ تب ہی ہے اگر اس برائی سے بچنے کی کوشش بھی کی جائے اور اس کیلئے بہت ہمت کی ضرورت ہے۔ انسان کو یا د رکھنا چاہیے کہ یہ ہمت اسے اللہ تعالیٰ نے عطا کی ہے، بس اسے اس ہمت کا احساس کرنے کی ضرورت ہے اور اگر احساس ہو جائے تو اسے سچائی اور سیدھے راستے پر چلنے سے کوئی روک نہیں سکتا۔

View full details