Skip to product information
1 of 3

Thebooksplatform

Let Them Theory [ Urdu Translation ]

Let Them Theory [ Urdu Translation ]

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out
Pages

خوشی، کامیابی اور سکون کا راز صرف ان چند لفظوں میں ہے: "لوگ جو ہیں انہیں وہی رہنے دیں"۔ جب ہم دوسروں کی رائے، فیصلوں اور ڈرامے کو اپنی زندگی پر اثرانداز ہونے دیتے ہیں تو ہم اپنی توانائی ضائع کرتے ہیں۔ یہ نظریہ آپ کو سکھاتا ہے کہ دوسروں کو جو کرنا ہے کرنے دیں اور اپنی توجہ صرف اپنی خوشی، اپنے مقصد اور اپنی زندگی پر رکھیں۔

مل روبنز اس کتاب میں سادہ اور عملی انداز میں بتاتی ہیں کہ آپ کیسے دوسروں کی توقعات سے آزاد ہو کر خوف اور شک کو ختم کر سکتے ہیں، بہتر تعلقات بنا سکتے ہیں اور اعتماد کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔ "لیٹ دیم تھیوری" آپ کو یاد دلاتی ہے کہ اصل طاقت آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے—جب آپ دوسروں کو ان کا کرنے دیتے ہیں، تب آپ اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیتے ہیں۔

 

View full details