1
/
of
1
Thebooksplatform
Khushbu, Rang aur Mohabbat
Khushbu, Rang aur Mohabbat
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.1,500.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
ناول خوشبو رنگ اور محبت ان کے لیے ہے جن کو ایک لمحے کے لیے بھی کسی سے محبت ہوئی ہے،یہ ان کے لیے بھی ہے جن کو یہ یقین ہے کہ ان کو ہوئی محبت زندگی کی آخری سانس تک ان کے ساتھ رہے گی اور ان کے لیے بھی جو یہ سمجھتے ہیں کہ محبت کا ہر رنگ ہمیشہ کے لیے ہوتا ہے اور کبھی پھیکا نہیں پڑتا،اس ناول میں آپ کو محبت کے رنگوں کی جھلک بھی ملے گی اور اپنی پسندیدہ خوشبو کی یاد بھی آئے گی۔اس کے علاوہ اس ناول کے مطالعے کے دوران آپ کو محسوس ہوگا کہ خوشبو رنگ اور محبت انسان کی تخلیق کا جزو ہیں.
Share
