Skip to product information
1 of 1

Thebooksplatform

Bunduqen, Jaraseem, aur Folaad [ Guns, Germs, and Steel ]

Bunduqen, Jaraseem, aur Folaad [ Guns, Germs, and Steel ]

Regular price Rs.1,350.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,350.00 PKR
Sale Sold out
Pages

انسانی ترقی اور پسماندگی کی وجوہات کو ہمیشہ نسلی بنیادوں پر محمول کیا گیا ہے، جیرڈ ڈائمنڈ نے پہلی مرتبہ اس کی نفی کرتے ہوئے علم و تحقیق کے مختلف میدانوں میں ہونے والی حالیہ دریافتوں کی روشنی میں ان عوامل کا تعین کیا ہے جنہوں نے مختلف بر اعظموں پر بسنے والے انسانی معاشروں کا مقدر رقم کیا۔

View full details