1
/
of
1
books
Banam e Muhammad [SAW]
Banam e Muhammad [SAW]
Regular price
Rs.900.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.900.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
اپنی ذہانت اور مذہبی موضوعات پر مکمل مہارت رکھنے والے سید بلال قطب کا نام لوگوں کیلئے نیا نہیں۔ بلال قطب ایک ماہر مذہبی اسکالر اور ایک ترغیبی مقرر ہیں۔چند سالوں میں سید بلال قطب ایک متوازن نقطہ نظر کے ساتھ قابل اعتمادامیج بنانے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔ اسلامی تعلیمات کے حوالے سے جامع معلومات، عبور اور ایک دلکش شخصیت نے ان کی تبلیغ اور تعلیمات کو دوسروں کیلئے قابل اعتماد بنایا ہے
Share
![Banam e Muhammad [SAW]](http://thebooksplatform.com/cdn/shop/files/bname-muhamamd_1080x_5e1f1086-8c16-4336-ba37-23f71a7b612b.png?v=1714722539&width=1445)