1
/
of
1
Thebooksplatform
Akele Rehne Ka Fun [ The Art of Being Alone ]
Akele Rehne Ka Fun [ The Art of Being Alone ]
Regular price
Rs.700.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.700.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
یہ کتاب اس خیال کو توڑتی ہے کہ اکیلا ہونا کمزوری ہے۔ بچپن سے ہمیں ڈرایا گیا کہ جو بچہ اکیلا بیٹھتا ہے وہ قابلِ ترس ہے، اس لئے ہم دوسروں کو خوش کرنے کے لیے خود کو بدلنے لگتے ہیں اور آہستہ آہستہ اپنی اصل پہچان کھو دیتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اکیلا ہونا کوئی لعنت نہیں، بلکہ خود کو سمجھنے، سنبھالنے اور مضبوط بنانے کا موقع ہے۔
یہ کتاب اس سفر کے بارے میں ہے کہ کس طرح تنہائی کو دکھ کی بجائے طاقت بنایا جا سکتا ہے۔ یہ سکھاتی ہے کہ اکیلے وقت کو خود کی ترقی، خواب پورے کرنے اور خود سے محبت کرنا ان سب کو سیکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اپنی سوچ بدل کر تنہائی کو اپنی طاقت بنانا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے۔
Share
![Akele Rehne Ka Fun [ The Art of Being Alone ]](http://thebooksplatform.com/cdn/shop/files/rn-image_picker_lib_temp_819f52e0-45be-4443-bddd-566b8d0d3789.jpg?v=1766839320&width=1445)