1
/
of
1
Thebooksplatform
Aik Khuda Aik Paigam
Aik Khuda Aik Paigam
Regular price
Rs.6,000.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.6,000.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
مصنف عبدالعزیز سنگھیڑا
یہ کتاب انٹرنیٹ ایجاد کرنے والے ابتدائی لوگوں لیونرڈ کلائن راک، جے سی ۔ آرلیک لائیڈر ، سٹیو کرا کر، سٹیو کار، الگور اور بعد میں آنے والے حد درجہ ذہین افراد اور خصوصاً بل گیٹ کے نام کی جاتی ہے۔ انٹرنیٹ کی ایجاد نے انسانی زندگی کے دھارے موڑ دیئے ہیں۔ اور اس گرۂ ارض کو سمٹا کر گلوبل ویج میں تبدیل کر دیا ہے۔ میرے لئے انٹرنیٹ کے بغیر اس کتاب کی تکمیل ممکن ہی نہ تھی۔ اس صدی کی سب سے اعلیٰ تخلیق ”انٹرنیٹ ایجاد کرنے والوں کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ جن کی ایجاد سے تحقیق و جستجو کے ہفت خواں میں ایک وقیع دور کا آغاز ہوا ہے۔ اور جو تہذیب و ترقی کی عظیم الشان انسانی میراث کا انتہائی قابل قدر حصہ گردانی جائے گی۔
خدا تعالیٰ!انہیں اس جزائے خیر کا اجر عظیم عطا کرے۔ آمین!
Share
